ابنا: حضرت آیت الله جعفر سبحانی مرجع تقلید نے رمضان کے مبارک مہینہ میں قرآن کریم کے سولہویں جلسہ تفسیر میں جو مجتمع آموزش عالی فقه قم ایران میں منعقد ہوئی اس میں قرآن کریم کی نااھل و جاھلوں کی طرف سے تفسیر کو مجرموں کے لئے راستہ ھموار کرنا جانا ہے ۔
انہوں نے سورہ جمعہ کی چوتھی آیہ کی شرح کرتے ہوئے اس بیان کے ساتھ کہا کہ یھودی کا اعتقاد اس پر ہے کہ نبوت بنی اسرائل سے باھر نہ جائے ، حالانکہ خداوند عالم جہاں بھی مصلحت جانے گا وہاں نبوت عطا کرے گا وضاحت کی : امی قوم کے درمیان امی فرد کو نبوت عطا کرنا خدا کا فضل و کرم ہے اور اس کا نبی اسرائیل سے کوئی واسطہ نہی ہے ۔
حضرت آیتالله سبحانی نے سوره بقره کے63 وی آیہ کی طرف وضاحت کرتے ہوئے یھود ، نصارا اور صابئین اور وہ لوگ جو خدا اور آخرت پر ایمان رکھتے ہیں اور نیک عمل انجام دیتے ہیں ، پس ان کا اجر خدا کے پاس ہے اظہار کیا : کہ بعض لوگ قرآن کی غلط تفسیر سے لوگوں کو دھوکہ دیتے ہیں ۔
انہوں نے بیان کیا : یہ لوگ کہتے ہیں کہ تمام سختی نماز ، حج و زیارت میں ضروری نہی ہے صرف ضروری ہے خدا پر ایمان لائیں ، فقیروں کی مدد کریں اور یتیموں کا خیال رکھیں اس کے علاوہ دوسری چیزیں اھم نہی ہیں ۔
............
/169